نسج الخاص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تشریحات) غدود اور اعضائے جسم کا اصلی مادہ جو گوشت اور نسوں کے علاوہ ان کی ساخت کے لیے ضروری ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تشریحات) غدود اور اعضائے جسم کا اصلی مادہ جو گوشت اور نسوں کے علاوہ ان کی ساخت کے لیے ضروری ہے۔